Pakistan’s space program and its first rocket launch – BBC URDU

Written by

ڈاکٹر عبدالسلام نے ایک رات ڈاکٹر طارق مصطفیٰ کو فون کیا اور کہا ’طارق، صبح واشنگٹن میں ایک اہم میٹنگ ہے اور تم نے پہنچنا ہے۔ مجھے اس سے کوئی واسطہ نہیں کہ لفٹ لے کر آؤ یا جہاز میں آؤ، بس تم نے پہنچنا ہے۔’ یہ وہ فون کال تھی جو پاکستان کے خلائی پروگرام کے آغاز کی وجہ بنی۔ وڈیو: بلال کریم مغل، فرقان الہی

By BBC NEWS URDU June 08th, 2021

Written by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *